Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:62 — تاریخ (القصص)

وہ دن آئے گا جب وہ انہیں پکارے گا، کہتے ہوئے کہ، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے میرے ساتھ مقرر کیا تھا؟"

[28:61] کیا وہ جسے ہم نے ایک اچھا وعدہ دیا ہے جو یقیناً آکر رہے گا، اس کے برابر ہے جسے ہم اس زندگی کا عارضی مواد فراہم کرتے ہیں، پھر قیامت کے دن دائمی عذآب جھیلتا ہے؟

[28:63] وہ جنہوں نے فیصلہ مول لیا کہیں گے ، " ہمارے پروردگار، یہی ہیں وہ جنہیں ہم نے بھٹکایا تھا؛ ہم نے انہیں صرف اس لئےبھٹکایا تھا کیونکہ ہم خود ہی بھٹک چُکے تھے۔ ہم اب اپنے آپ کو پوری طرح تمہارے لئے وقف کرتے ہیں۔ یہ حقیقت میں ہماری عبادت نہیں کر رہے تھے۔"