Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:63 — تاریخ (القصص)

وہ جنہوں نے فیصلہ مول لیا کہیں گے ، " ہمارے پروردگار، یہی ہیں وہ جنہیں ہم نے بھٹکایا تھا؛ ہم نے انہیں صرف اس لئےبھٹکایا تھا کیونکہ ہم خود ہی بھٹک چُکے تھے۔ ہم اب اپنے آپ کو پوری طرح تمہارے لئے وقف کرتے ہیں۔ یہ حقیقت میں ہماری عبادت نہیں کر رہے تھے۔"

[28:62] وہ دن آئے گا جب وہ انہیں پکارے گا، کہتے ہوئے کہ، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے میرے ساتھ مقرر کیا تھا؟"

[28:64] یہ کہہ دیا جائے گا کہ "اپنے شرکاء کو (اپنی مدد کے لئے) پُکارو۔" وہ انہیں پکاریں گے، لیکن وہ جواب نہیں دیں گے ۔ یہ عذآب جھیلیں گےاور خواہش کریں گے کہ یہ ہدایت یافتہ ہوتے!