Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:64 — تاریخ (القصص)

یہ کہہ دیا جائے گا کہ "اپنے شرکاء کو (اپنی مدد کے لئے) پُکارو۔" وہ انہیں پکاریں گے، لیکن وہ جواب نہیں دیں گے ۔ یہ عذآب جھیلیں گےاور خواہش کریں گے کہ یہ ہدایت یافتہ ہوتے!

[28:63] وہ جنہوں نے فیصلہ مول لیا کہیں گے ، " ہمارے پروردگار، یہی ہیں وہ جنہیں ہم نے بھٹکایا تھا؛ ہم نے انہیں صرف اس لئےبھٹکایا تھا کیونکہ ہم خود ہی بھٹک چُکے تھے۔ ہم اب اپنے آپ کو پوری طرح تمہارے لئے وقف کرتے ہیں۔ یہ حقیقت میں ہماری عبادت نہیں کر رہے تھے۔"

[28:65] اس دن ، وہ ہر ایک سے پوچھے گا، " تم نے پیغمبروں کے ساتھ کیسا ردِ عمل کیا؟"