قرآن 28:65 — تاریخ (القصص)
اس دن ، وہ ہر ایک سے پوچھے گا، " تم نے پیغمبروں کے ساتھ کیسا ردِ عمل کیا؟"
[28:64] یہ کہہ دیا جائے گا کہ "اپنے شرکاء کو (اپنی مدد کے لئے) پُکارو۔" وہ انہیں پکاریں گے، لیکن وہ جواب نہیں دیں گے ۔ یہ عذآب جھیلیں گےاور خواہش کریں گے کہ یہ ہدایت یافتہ ہوتے!
[28:66] یہ اس دن حقائق سے ایسے دنگ ہو جائیں گے، یہ لاجواب ہوں گے۔