Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:66 — تاریخ (القصص)

یہ اس دن حقائق سے ایسے دنگ ہو جائیں گے،  یہ لاجواب ہوں گے۔

[28:65] اس دن ، وہ ہر ایک سے پوچھے گا، " تم نے پیغمبروں کے ساتھ کیسا ردِ عمل کیا؟"

[28:67] رہے وہ جنہوں نے توبہ کی ، ایمان لائے، اور نیک زندگی گزاری ، وہ جیتنے والوں میں سے ہو جائیں گے۔