Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:67 — تاریخ (القصص)

رہے وہ جنہوں نے توبہ کی ، ایمان لائے، اور نیک زندگی گزاری ، وہ جیتنے والوں میں سے ہو جائیں گے۔

[28:66] یہ اس دن حقائق سے ایسے دنگ ہو جائیں گے،  یہ لاجواب ہوں گے۔

[28:68] تمہارا پروردگار ہی ایک ہے جو تخلیق کرتا ہے جو چاہتا ہے،اور چنتا ہے؛ کوئی اور کچھ نہیں چنتا۔ خدا کی تعریف ہو، سب سے بالاتر۔ وہ شریکوں کی ضرورت سے کہیں زیادہ بلند ہے۔