Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:60 — تاریخ (القصص)

جو کچھ بھی تمہیں دیا گیا ہے صرف اس دنیا   کا مواد ہے، اور اسکا سنگار ہے۔ وہ جو خدا کے پاس ہے اس سے کہیں زیادہ بہتر ، اور دائمی ہے۔ کیا تم سمجھتے ہو؟

[28:59] کیونکہ تمہار پروردگار کبھی بھی کسی قوم کو ہلاک نہیں کرتا ان کے درمیان ایک پیغمبر کو بھیجے بغیر، انہیں ہماری ایات پڑھ کر سنانے کے لئے۔ہم کبھی بھی کسی قوم کو ہلاک نہیں کرتے، جب تک کہ اس کے لوگ ظالم نہ ہوں۔

[28:61] کیا وہ جسے ہم نے ایک اچھا وعدہ دیا ہے جو یقیناً آکر رہے گا، اس کے برابر ہے جسے ہم اس زندگی کا عارضی مواد فراہم کرتے ہیں، پھر قیامت کے دن دائمی عذآب جھیلتا ہے؟