قرآن 28:59 — تاریخ (القصص)
کیونکہ تمہار پروردگار کبھی بھی کسی قوم کو ہلاک نہیں کرتا ان کے درمیان ایک پیغمبر کو بھیجے بغیر، انہیں ہماری ایات پڑھ کر سنانے کے لئے۔ہم کبھی بھی کسی قوم کو ہلاک نہیں کرتے، جب تک کہ اس کے لوگ ظالم نہ ہوں۔
[28:58] ہم نے بہت سی قوموں کواپنی زندگی سے ناشکرگزار بن بیٹھنے کے باعث ہلاک کر ڈالا۔ اس کے نتیجے میں، یہ ہے ان کے گھر،ان کے بعد غَیر آباد کھنڈرات کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں، سوائے چند ایک کے۔ ہم ہیں وارث۔
[28:60] جو کچھ بھی تمہیں دیا گیا ہے صرف اس دنیا کا مواد ہے، اور اسکا سنگار ہے۔ وہ جو خدا کے پاس ہے اس سے کہیں زیادہ بہتر ، اور دائمی ہے۔ کیا تم سمجھتے ہو؟