قرآن 28:69 — تاریخ (القصص)
تمہارا پروردگار سب سے اندرونی خیالات کو جانتا ہے جو ان کے سینے میں چھپے ہوئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ وہ سب کچھ بھی جسے وہ ظاہر کرتے ہیں۔
[28:68] تمہارا پروردگار ہی ایک ہے جو تخلیق کرتا ہے جو چاہتا ہے،اور چنتا ہے؛ کوئی اور کچھ نہیں چنتا۔ خدا کی تعریف ہو، سب سے بالاتر۔ وہ شریکوں کی ضرورت سے کہیں زیادہ بلند ہے۔
[28:70] وہی ایک خدا ہے؛ اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔اسی سے منصوب ہیں تمام تعریف اس پہلی زندگی میں، اور آخرت میں۔ تمام فیصلے اسی سے منصوب ہیں، اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاوٴ گے۔