قرآن 28:70 — تاریخ (القصص)
وہی ایک خدا ہے؛ اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔اسی سے منصوب ہیں تمام تعریف اس پہلی زندگی میں، اور آخرت میں۔ تمام فیصلے اسی سے منصوب ہیں، اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاوٴ گے۔
[28:69] تمہارا پروردگار سب سے اندرونی خیالات کو جانتا ہے جو ان کے سینے میں چھپے ہوئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ وہ سب کچھ بھی جسے وہ ظاہر کرتے ہیں۔
[28:71] کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا رات کو دائمی بنا دے، قیامت کے دن تک؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جوتم کو روشنی فراہم کر سکتا ہے؟ کیا تم سنتے نہیں ہو؟"