Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:71 — تاریخ (القصص)

کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا رات کو دائمی بنا دے، قیامت کے دن تک؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جوتم کو روشنی فراہم کر سکتا ہے؟ کیا تم سنتے نہیں ہو؟"

[28:70] وہی ایک خدا ہے؛ اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔اسی سے منصوب ہیں تمام تعریف اس پہلی زندگی میں، اور آخرت میں۔ تمام فیصلے اسی سے منصوب ہیں، اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاوٴ گے۔

[28:72] کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا دن کو دائمی بنادے، قیامت کے دن تک ؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جو تم کو ایک رات فراہم کر سکتا ہے آرام کے لئے؟ کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟"