Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:72 — تاریخ (القصص)

کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا دن کو دائمی بنادے، قیامت کے دن تک ؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جو تم کو ایک رات فراہم کر سکتا ہے آرام کے لئے؟ کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟"

[28:71] کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا رات کو دائمی بنا دے، قیامت کے دن تک؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جوتم کو روشنی فراہم کر سکتا ہے؟ کیا تم سنتے نہیں ہو؟"

[28:73] یہ اس کی طرف سے رحمت ہے کہ اس نے تمہارے لئے دن اور رات کو بنایا تاکہ تم (رات کے دوران) آرام کرو، پھر (دن میں) اس کا رزق تلاش کرو، تا کہ ہوسکے تم شکرگزاری کرو۔