قرآن 28:73 — تاریخ (القصص)
یہ اس کی طرف سے رحمت ہے کہ اس نے تمہارے لئے دن اور رات کو بنایا تاکہ تم (رات کے دوران) آرام کرو، پھر (دن میں) اس کا رزق تلاش کرو، تا کہ ہوسکے تم شکرگزاری کرو۔
[28:72] کہہ دوکہ، "کیا ہو گااگر خدا دن کو دائمی بنادے، قیامت کے دن تک ؟ کون سامعبود ہے، خدا کے سوا، جو تم کو ایک رات فراہم کر سکتا ہے آرام کے لئے؟ کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟"
[28:74] وہ دن آئے گا جب وہ ان سے پوچھے گا، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے گڑھ لیا تھا میرے ساتھ مقابلے میں؟"