Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:74 — تاریخ (القصص)

وہ دن آئے گا جب وہ ان سے پوچھے گا، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے گڑھ لیا تھا میرے ساتھ مقابلے میں؟"

[28:73] یہ اس کی طرف سے رحمت ہے کہ اس نے تمہارے لئے دن اور رات کو بنایا تاکہ تم (رات کے دوران) آرام کرو، پھر (دن میں) اس کا رزق تلاش کرو، تا کہ ہوسکے تم شکرگزاری کرو۔

[28:75] ہم ہر ایک قوم میں سے ایک گواہ منتخب کریں گے، پھر کہیں گے، " اپنا ثبوت پیش کرو۔" وہ پھر تب احساس کر لیں گے کہ تمام سچائی خدا سے منصوب ہے، جبکہ وہ شرکاء جنہیں انہوں نے گڑھ لیا تھا ، انہیں ترک کر لیں گے۔