Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:75 — تاریخ (القصص)

ہم ہر ایک قوم میں سے ایک گواہ منتخب کریں گے، پھر کہیں گے، " اپنا ثبوت پیش کرو۔" وہ پھر تب احساس کر لیں گے کہ تمام سچائی خدا سے منصوب ہے، جبکہ وہ شرکاء جنہیں انہوں نے گڑھ لیا تھا ، انہیں ترک کر لیں گے۔

[28:74] وہ دن آئے گا جب وہ ان سے پوچھے گا، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے گڑھ لیا تھا میرے ساتھ مقابلے میں؟"

[28:76] قارون (غلاموں کو چلانے والا) موسیٰ کے لوگوں میں سے تھا جس نے انہیں دغا دیا اور ان پرظلم کیا۔ ہم نے اسے اتنے سارے خزانے دے رکھے تھے کہ ان کی چابیاں اس کے مضبوط ترین بند کے لئے بھی قریب قریب بہت بھاری تھیں۔ اس کے لوگوں نے اس سے کہا، " اتنا زیادہ تکبر نہ کرو؛خدا تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔