Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:76 — تاریخ (القصص)

قارون (غلاموں کو چلانے والا) موسیٰ کے لوگوں میں سے تھا جس نے انہیں دغا دیا اور ان پرظلم کیا۔ ہم نے اسے اتنے سارے خزانے دے رکھے تھے کہ ان کی چابیاں اس کے مضبوط ترین بند کے لئے بھی قریب قریب بہت بھاری تھیں۔ اس کے لوگوں نے اس سے کہا، " اتنا زیادہ تکبر نہ کرو؛خدا تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

[28:75] ہم ہر ایک قوم میں سے ایک گواہ منتخب کریں گے، پھر کہیں گے، " اپنا ثبوت پیش کرو۔" وہ پھر تب احساس کر لیں گے کہ تمام سچائی خدا سے منصوب ہے، جبکہ وہ شرکاء جنہیں انہوں نے گڑھ لیا تھا ، انہیں ترک کر لیں گے۔

[28:77] " خدا کی طرف سے عطا کیئے گئے رزق کو آخرت کے ٹھکانے کی تلاش کے لئے استعمال کرو ، اس دنیا میں اپنے حصے کو نظرانداز کیئے بغیر۔ خیرات گزاری کرو، جس طرح خدا نے تمہاری طرف خیراتی گزاری کی ہے۔زمین میں بدعنوانی نہ کرتے چلے جاوٴ۔ خدا بدعنوانی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"