Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:77 — تاریخ (القصص)

" خدا کی طرف سے عطا کیئے گئے رزق کو آخرت کے ٹھکانے کی تلاش کے لئے استعمال کرو ، اس دنیا میں اپنے حصے کو نظرانداز کیئے بغیر۔ خیرات گزاری کرو، جس طرح خدا نے تمہاری طرف خیراتی گزاری کی ہے۔زمین میں بدعنوانی نہ کرتے چلے جاوٴ۔ خدا بدعنوانی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"

[28:76] قارون (غلاموں کو چلانے والا) موسیٰ کے لوگوں میں سے تھا جس نے انہیں دغا دیا اور ان پرظلم کیا۔ ہم نے اسے اتنے سارے خزانے دے رکھے تھے کہ ان کی چابیاں اس کے مضبوط ترین بند کے لئے بھی قریب قریب بہت بھاری تھیں۔ اس کے لوگوں نے اس سے کہا، " اتنا زیادہ تکبر نہ کرو؛خدا تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

[28:78] اس نے کہا کہ، "میں نے یہ سب کچھ اپنی چالاکی کے ذریعے سے پایا ہے۔" کیا اس نے یہ احساس نہیں کیا تھا کہ خدا نے اس سے قبل نسلوں کو ہلاک کر ڈالا جواس سےکہیں زیادہ طاقتور تھیں ، اور تعداد میں زیادہ ؟ (ہلاک کردہ) ظالموں سے ان کے جرائم کے بارے میں نہیں پوچھا گیا ۔