Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:78 — تاریخ (القصص)

اس نے کہا کہ، "میں نے یہ سب کچھ اپنی چالاکی کے ذریعے سے پایا ہے۔" کیا اس نے یہ احساس نہیں کیا تھا کہ خدا نے اس سے قبل نسلوں کو ہلاک کر ڈالا جواس سےکہیں زیادہ طاقتور تھیں ، اور تعداد میں زیادہ ؟ (ہلاک کردہ) ظالموں سے ان کے جرائم کے بارے میں نہیں پوچھا گیا ۔

[28:77] " خدا کی طرف سے عطا کیئے گئے رزق کو آخرت کے ٹھکانے کی تلاش کے لئے استعمال کرو ، اس دنیا میں اپنے حصے کو نظرانداز کیئے بغیر۔ خیرات گزاری کرو، جس طرح خدا نے تمہاری طرف خیراتی گزاری کی ہے۔زمین میں بدعنوانی نہ کرتے چلے جاوٴ۔ خدا بدعنوانی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"

[28:79] ایک دن وہ مکمل جاہ و جلال میں اپنے لوگوں کے پاس باہر آیا ۔ وہ جو اس دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے تھے بولے ، "اوہ، کاش ہم اس خزانے کے مالک ہوتے جسے قارون نے حاصل کیا ہے۔ درحقیقت ،یہ بہت ہی خوش قسمت ہے ۔"