Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:81 — تاریخ (القصص)

پھر ہم نے زمین کواسے اور اس کی حویلی کو نغل لینے کا سبب بنا یا۔ کوئی فوج ان کی مدد نہ کر سکتی تھی خدا کے خلاف؛ اس کی قسمت میں جیتنے والا بننا نہیں تھا۔

[28:80] وہ جنہیں علم سے نوازا گیا تھا، انہوں نے کہا، " تم پر افسوس ہے، خدا کا اجر ان کے لئے کہیں زیادہ بہتر ہے جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں۔" اسے کوئی نہیں حاصل کرتا سوائے ان کے جو ثابت قدم ہوں۔

[28:82] وہ جو ایک دن پہلے اس سےحسدکرتے تھے بولے کہ ، "اب ہمیں یہ احساس ہے کہ خدا ہی ایک ہے جواپنے خادموں میں سے جسے چاہتا ہےان کے لئے فراہم کرتا ہے، اور روکتا ہے۔ اگر ہم پر خدا کی مہربانی نہ ہوتی، تو وہ زمین کو ہمیں بھی نغل لینے کا سبب بناسکتا تھا۔ ہم اب احساس کرتے ہیں کہ کافر کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتے۔"