Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:80 — تاریخ (القصص)

وہ جنہیں علم سے نوازا گیا تھا، انہوں نے کہا، " تم پر افسوس ہے، خدا کا اجر ان کے لئے کہیں زیادہ بہتر ہے جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں۔" اسے کوئی نہیں حاصل کرتا سوائے ان کے جو ثابت قدم ہوں۔

[28:79] ایک دن وہ مکمل جاہ و جلال میں اپنے لوگوں کے پاس باہر آیا ۔ وہ جو اس دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے تھے بولے ، "اوہ، کاش ہم اس خزانے کے مالک ہوتے جسے قارون نے حاصل کیا ہے۔ درحقیقت ،یہ بہت ہی خوش قسمت ہے ۔"

[28:81] پھر ہم نے زمین کواسے اور اس کی حویلی کو نغل لینے کا سبب بنا یا۔ کوئی فوج ان کی مدد نہ کر سکتی تھی خدا کے خلاف؛ اس کی قسمت میں جیتنے والا بننا نہیں تھا۔