Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:83 — تاریخ (القصص)

ہم آخرت کا ٹھکانا اُن کے لئےمخصوص کرتے ہیں جو زمین پر رفعت کی تلاش نہیں کرتے ، اور نہ ہی بدعنوانی کی ۔ حتمی فتح نیکوکاروں ہی کے لیئے ہے ۔

[28:82] وہ جو ایک دن پہلے اس سےحسدکرتے تھے بولے کہ ، "اب ہمیں یہ احساس ہے کہ خدا ہی ایک ہے جواپنے خادموں میں سے جسے چاہتا ہےان کے لئے فراہم کرتا ہے، اور روکتا ہے۔ اگر ہم پر خدا کی مہربانی نہ ہوتی، تو وہ زمین کو ہمیں بھی نغل لینے کا سبب بناسکتا تھا۔ ہم اب احساس کرتے ہیں کہ کافر کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتے۔"

[28:84] جو کوئی بھی نیکوکاری کرتا ہے،کہیں بہتر انعام وصول کرتا ہے۔ رہے وہ جوگناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں، ان کے گناہوں کا عذآب بعینہ ان کے اعمال کے برابر ہے ۔