قرآن 28:88 — تاریخ (القصص)
تم خدا کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت نہ کرنا۔ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں۔ خدا کی موجودگی کے سوا ہر تباہ ہوجاتی ہے۔ اس کی ہی ملکیت ہے تمام حاکمیت، اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاوٴ گے۔
[28:87] نہ ہی تم اپنے پروردگار کی آیات سے انحراف کرنا، اس کے بعد کے وہ تمہارے پاس آچکی ہیں، اور دوسروں کو اپنے پروردگار کی طرف دعوت دینا۔ اور کبھی بھی شرک میں مبتلا نہ ہونا۔