Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:87 — تاریخ (القصص)

نہ ہی تم اپنے پروردگار کی آیات سے انحراف کرنا، اس کے بعد کے وہ تمہارے پاس آچکی ہیں، اور دوسروں کو اپنے پروردگار کی طرف دعوت دینا۔ اور کبھی بھی شرک میں مبتلا نہ ہونا۔

[28:86] تمہیں کبھی بھی اس صحیفے کے اپنی طرف آنے کی توقع نہیں تھی ؛ لیکن یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے۔ پس، تم کافروں کی طرف داری نہیں کرنا۔

[28:88] تم خدا کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت نہ کرنا۔ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں۔ خدا کی موجودگی کے سوا ہر تباہ ہوجاتی ہے۔ اس کی ہی ملکیت ہے تمام حاکمیت، اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاوٴ گے۔