قرآن 28:86 — تاریخ (القصص)
تمہیں کبھی بھی اس صحیفے کے اپنی طرف آنے کی توقع نہیں تھی ؛ لیکن یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے۔ پس، تم کافروں کی طرف داری نہیں کرنا۔
[28:85] بیشک،وہ جس نےتمہارے لئے قرآن کو جاری کیا تمہیں پیش معینہ ملاقات کے لیئے بلائے گا ۔ کہہ دو کہ، "میرا پروردگار اُن سے پوری طرح آگاہ ہے جو ہدایت کو برقرار رکھنے والے ہیں، اور وہ جو بھٹك چُکے ہیں ۔
[28:87] نہ ہی تم اپنے پروردگار کی آیات سے انحراف کرنا، اس کے بعد کے وہ تمہارے پاس آچکی ہیں، اور دوسروں کو اپنے پروردگار کی طرف دعوت دینا۔ اور کبھی بھی شرک میں مبتلا نہ ہونا۔