قرآن 28:85 — تاریخ (القصص)
بیشک،وہ جس نےتمہارے لئے قرآن کو جاری کیا تمہیں پیش معینہ ملاقات کے لیئے بلائے گا ۔ کہہ دو کہ، "میرا پروردگار اُن سے پوری طرح آگاہ ہے جو ہدایت کو برقرار رکھنے والے ہیں، اور وہ جو بھٹك چُکے ہیں ۔
[28:84] جو کوئی بھی نیکوکاری کرتا ہے،کہیں بہتر انعام وصول کرتا ہے۔ رہے وہ جوگناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں، ان کے گناہوں کا عذآب بعینہ ان کے اعمال کے برابر ہے ۔
[28:86] تمہیں کبھی بھی اس صحیفے کے اپنی طرف آنے کی توقع نہیں تھی ؛ لیکن یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے۔ پس، تم کافروں کی طرف داری نہیں کرنا۔