Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:13 — مکڑی (العنکبوت)

وَلَيَحمِلُنَّ أَثقالَهُم وَأَثقالًا مَعَ أَثقالِهِم ۖ وَلَيُسـَٔلُنَّ يَومَ القِيٰمَةِ عَمّا كانوا يَفتَرونَ

در حقیقت، وہ اپنے گناہ اُٹھائیں گے،مذید برآں ان لوگوں کےگناہوں کے بوجھ کے جن کے لیے وہ ذمہ دار تھے ۔بلکل یقیناً، قیامت کے دن ان سے ان کے جھوٹے دعوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

[29:12] وہ جنہوں نے کفر کیا ان سے کہا جو ایمان لائے، "اگر تم ہماری راہ کی پیروی کرو گے، ہم تمہارے گناہوں کے لئے ذمہ دار ہو ں گے۔" سچ نہیں۔ وہ ان کے کوئی بھی گناہ اپنے سر نہیں لے سکتے ۔ یہ جھوٹے ہیں ۔

[29:14] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ، اور وہ ان کے ساتھ ایک ہزار سال تک رہا، منفی پچاس* اس کے بعد، وہ سیلاب کے مستحق ہوئے اپنے مظالم کی وجہ سے۔