Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:12 — مکڑی (العنکبوت)

وہ جنہوں نے کفر کیا ان سے کہا جو ایمان لائے، "اگر تم ہماری راہ کی پیروی کرو گے، ہم تمہارے گناہوں کے لئے ذمہ دار ہو ں گے۔" سچ نہیں۔ وہ ان کے کوئی بھی گناہ اپنے سر نہیں لے سکتے ۔ یہ جھوٹے ہیں ۔

[29:11] خدا بلکل یقیناَ ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں ممتاز کر دے گا، اور وہ بلکل یقیناَ منافقوں کو ظاہر کر دے گا ۔

[29:13] در حقیقت، وہ اپنے گناہ اُٹھائیں گے،مذید برآں ان لوگوں کےگناہوں کے بوجھ کے جن کے لیے وہ ذمہ دار تھے ۔بلکل یقیناً، قیامت کے دن ان سے ان کے جھوٹے دعوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔