Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:15 — مکڑی (العنکبوت)

ہم نے ان کو اورجو ان کے ساتھ کشتی میں ہمراہ ہوئے بچا لیا، اور ہم نے انہیں تمام لوگوں کے لیےایک سبق مقرر کیا۔

[29:14] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ، اور وہ ان کے ساتھ ایک ہزار سال تک رہا، منفی پچاس* اس کے بعد، وہ سیلاب کے مستحق ہوئے اپنے مظالم کی وجہ سے۔

[29:16] ابراہیم نے اپنی قوم سے کہا کہ "تم خدا کی عبادت کرنا اور اس کی تعظیم کرنا ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، کاش ہی تم جانتے۔