قرآن 29:16 — مکڑی (العنکبوت)
ابراہیم نے اپنی قوم سے کہا کہ "تم خدا کی عبادت کرنا اور اس کی تعظیم کرنا ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، کاش ہی تم جانتے۔
[29:15] ہم نے ان کو اورجو ان کے ساتھ کشتی میں ہمراہ ہوئے بچا لیا، اور ہم نے انہیں تمام لوگوں کے لیےایک سبق مقرر کیا۔
[29:17] "تم خدا کے سوا جس کی عبادت کرتے ہووہ بے اختیار معبود ہیں؛ تم نے ایک جھوٹ ایجاد کیا ہے"۔وہ شریک جن کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو تمہارے لئے کوئی رزق نہیں رکھتے۔ لہٰذا، تم صرف خدا ہی سے اپنا زرق طلب کرنا۔ تم صرف اسی کی عبادت کرنا، اور اس کی شکر گزاری کرنا؛ اس کی طرف تمہاری حتمی واپسی ہے۔