قرآن 29:17 — مکڑی (العنکبوت)
"تم خدا کے سوا جس کی عبادت کرتے ہووہ بے اختیار معبود ہیں؛ تم نے ایک جھوٹ ایجاد کیا ہے"۔وہ شریک جن کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو تمہارے لئے کوئی رزق نہیں رکھتے۔ لہٰذا، تم صرف خدا ہی سے اپنا زرق طلب کرنا۔ تم صرف اسی کی عبادت کرنا، اور اس کی شکر گزاری کرنا؛ اس کی طرف تمہاری حتمی واپسی ہے۔
[29:16] ابراہیم نے اپنی قوم سے کہا کہ "تم خدا کی عبادت کرنا اور اس کی تعظیم کرنا ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، کاش ہی تم جانتے۔
[29:18] اگر تم نے کفر کیا،تم سے پہلی نسلوں نے بھی کفر کیا۔ پیغمبر کا واحد مقصد (پیغام کو) پہنچا دینا ہی ہے۔