Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:18 — مکڑی (العنکبوت)

اگر تم نے کفر کیا،تم سے پہلی نسلوں نے بھی کفر کیا۔ پیغمبر کا واحد مقصد (پیغام کو) پہنچا دینا ہی ہے۔

[29:17] "تم خدا کے سوا جس کی عبادت کرتے ہووہ بے اختیار معبود ہیں؛ تم نے ایک جھوٹ ایجاد کیا ہے"۔وہ شریک جن کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو تمہارے لئے کوئی رزق نہیں رکھتے۔ لہٰذا، تم صرف خدا ہی سے اپنا زرق طلب کرنا۔ تم صرف اسی کی عبادت کرنا، اور اس کی شکر گزاری کرنا؛ اس کی طرف تمہاری حتمی واپسی ہے۔

[29:19] کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح کائنات کی ابتداء کرتا ہے، پھر اسے دھراتا ہے؟ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔