Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:19 — مکڑی (العنکبوت)

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح کائنات کی ابتداء کرتا ہے، پھر اسے دھراتا ہے؟ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔

[29:18] اگر تم نے کفر کیا،تم سے پہلی نسلوں نے بھی کفر کیا۔ پیغمبر کا واحد مقصد (پیغام کو) پہنچا دینا ہی ہے۔

[29:20] کہہ دو، " زمین پر گھومو اور زندگی کی ابتداء کو دریافت کرو۔" کیونکہ خدا اسی طرح تخلیق کا آغاز کرے گا آخرت میں۔ خدا قادرِمطلق ہے۔