Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:20 — مکڑی (العنکبوت)

کہہ دو، " زمین پر گھومو اور زندگی کی ابتداء کو دریافت کرو۔" کیونکہ خدا اسی طرح تخلیق کا آغاز کرے گا آخرت میں۔ خدا قادرِمطلق ہے۔

[29:19] کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح کائنات کی ابتداء کرتا ہے، پھر اسے دھراتا ہے؟ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔

[29:21] وہ جسے چاہتا ہے عذآب سے ملامت کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے اُس پر اپنی رحمت برساتا ہے۔ بالاخر، اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔