قرآن 29:21 — مکڑی (العنکبوت)
وہ جسے چاہتا ہے عذآب سے ملامت کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے اُس پر اپنی رحمت برساتا ہے۔ بالاخر، اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
[29:20] کہہ دو، " زمین پر گھومو اور زندگی کی ابتداء کو دریافت کرو۔" کیونکہ خدا اسی طرح تخلیق کا آغاز کرے گا آخرت میں۔ خدا قادرِمطلق ہے۔
[29:22] تم میں سے کوئی بھی ان حقائق سے نہیں بچ سکتا، اس زمین پر نا آسمان پر، اور تمہارا اور کوئی نہیں خدا کے علاوہ بطور پروردگار اور مالک۔