قرآن 29:22 — مکڑی (العنکبوت)
تم میں سے کوئی بھی ان حقائق سے نہیں بچ سکتا، اس زمین پر نا آسمان پر، اور تمہارا اور کوئی نہیں خدا کے علاوہ بطور پروردگار اور مالک۔
[29:21] وہ جسے چاہتا ہے عذآب سے ملامت کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے اُس پر اپنی رحمت برساتا ہے۔ بالاخر، اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
[29:23] وہ جو خدا کی آیتوں اور اس کے ساتھ ملاقات کرنے میں کفر کرتے ہیں، میری رحمت سے نا اُمید ہو چکے ہیں ۔ یہ ایک دردناک عزاب کے مُستحق ہو چکے ہیں ۔