Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:23 — مکڑی (العنکبوت)

وہ جو خدا کی آیتوں اور اس کے ساتھ ملاقات کرنے میں کفر کرتے ہیں، میری رحمت سے نا اُمید ہو چکے ہیں ۔ یہ ایک دردناک عزاب کے مُستحق ہو چکے ہیں ۔

[29:22] تم میں سے کوئی بھی ان حقائق سے نہیں بچ سکتا، اس زمین پر نا آسمان پر، اور تمہارا اور کوئی نہیں خدا کے علاوہ بطور پروردگار اور مالک۔

[29:24] اس کے لوگوں کا واحد جواب ان کا یہ کہنا تھا کہ ، " اسے مار ڈالو، یا جلا ڈالو"۔ لیکن خدا نے اسے آگ سے بچا لیا۔ اسے ان لوگوں کے لئےاسباق فراہم کرنے چاہیئں اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لائے۔