Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:24 — مکڑی (العنکبوت)

اس کے لوگوں کا واحد جواب ان کا یہ کہنا تھا کہ ، " اسے مار ڈالو، یا جلا ڈالو"۔ لیکن خدا نے اسے آگ سے بچا لیا۔ اسے ان لوگوں کے لئےاسباق فراہم کرنے چاہیئں اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لائے۔

[29:23] وہ جو خدا کی آیتوں اور اس کے ساتھ ملاقات کرنے میں کفر کرتے ہیں، میری رحمت سے نا اُمید ہو چکے ہیں ۔ یہ ایک دردناک عزاب کے مُستحق ہو چکے ہیں ۔

[29:25] اُس نے کہا کہ، " تم خدا کے سوا بے اختیار معبودوں کی عبادت کرتے ہو، محض ایک دوسرے کے ساتھ اس دنیاوی زندگی میں تھوڑی سی دوستی برقرار رکھنے کے لئے۔ لیکن پھر ، قیامت کے دِن ، تم ایک دوسرے سے بے تعلقی اختیار کر لو گے، اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے۔ تمہاری مقدر دوزخ ہے، جہاں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرسکتے۔"