Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:25 — مکڑی (العنکبوت)

وَقالَ إِنَّمَا اتَّخَذتُم مِن دونِ اللَّهِ أَوثٰنًا مَوَدَّةَ بَينِكُم فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا ۖ ثُمَّ يَومَ القِيٰمَةِ يَكفُرُ بَعضُكُم بِبَعضٍ وَيَلعَنُ بَعضُكُم بَعضًا وَمَأوىٰكُمُ النّارُ وَما لَكُم مِن نٰصِرينَ

اُس نے کہا کہ، " تم خدا کے سوا بے اختیار معبودوں کی عبادت کرتے ہو، محض ایک دوسرے کے ساتھ اس دنیاوی زندگی میں تھوڑی سی دوستی برقرار رکھنے کے لئے۔ لیکن پھر ، قیامت کے دِن ، تم ایک دوسرے سے بے تعلقی اختیار کر لو گے، اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے۔ تمہاری مقدر دوزخ ہے، جہاں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرسکتے۔"

[29:24] اس کے لوگوں کا واحد جواب ان کا یہ کہنا تھا کہ ، " اسے مار ڈالو، یا جلا ڈالو"۔ لیکن خدا نے اسے آگ سے بچا لیا۔ اسے ان لوگوں کے لئےاسباق فراہم کرنے چاہیئں اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لائے۔

[29:26] لوط اُس کے ساتھ ایمان لے آیا اور بولا، " میں اپنے پروردگار کی طرف حجرت کر نے والا ہوں۔ وہ قادرِ مُطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔"