قرآن 29:26 — مکڑی (العنکبوت)
لوط اُس کے ساتھ ایمان لے آیا اور بولا، " میں اپنے پروردگار کی طرف حجرت کر نے والا ہوں۔ وہ قادرِ مُطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔"
[29:25] اُس نے کہا کہ، " تم خدا کے سوا بے اختیار معبودوں کی عبادت کرتے ہو، محض ایک دوسرے کے ساتھ اس دنیاوی زندگی میں تھوڑی سی دوستی برقرار رکھنے کے لئے۔ لیکن پھر ، قیامت کے دِن ، تم ایک دوسرے سے بے تعلقی اختیار کر لو گے، اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے۔ تمہاری مقدر دوزخ ہے، جہاں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرسکتے۔"
[29:27] ہم نے اسے اصحاق اور یعقوب بخشا، ہم نے اس کی نسل کونبوت اور کتاب مقدس کی تفویض کی، ہم نے اسے اس زندگی میں اس کے واجب اجر سے نوازا، اور آخرت میں وہ بیشک نیکوکاروں کے ساتھ ہو گا ۔