قرآن 29:27 — مکڑی (العنکبوت)
ہم نے اسے اصحاق اور یعقوب بخشا، ہم نے اس کی نسل کونبوت اور کتاب مقدس کی تفویض کی، ہم نے اسے اس زندگی میں اس کے واجب اجر سے نوازا، اور آخرت میں وہ بیشک نیکوکاروں کے ساتھ ہو گا ۔
[29:26] لوط اُس کے ساتھ ایمان لے آیا اور بولا، " میں اپنے پروردگار کی طرف حجرت کر نے والا ہوں۔ وہ قادرِ مُطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔"
[29:28] لوط نے اپنی قوم سے کہا کہ ،"تم ایسی معیوب حَرکَت کا ارتکاب کرتے ہو، دنیا میں کسی نے بھی تم سے پہلے اسے نہیں کیا ہے۔