Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:28 — مکڑی (العنکبوت)

لوط نے اپنی قوم سے کہا کہ ،"تم ایسی معیوب حَرکَت کا ارتکاب کرتے ہو، دنیا میں کسی نے بھی تم سے پہلے اسے نہیں کیا ہے۔

[29:27] ہم نے اسے اصحاق اور یعقوب بخشا، ہم نے اس کی نسل کونبوت اور کتاب مقدس کی تفویض کی، ہم نے اسے اس زندگی میں اس کے واجب اجر سے نوازا، اور آخرت میں وہ بیشک نیکوکاروں کے ساتھ ہو گا ۔

[29:29] " تم مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہو، تم راہزنی کا ارتکاب کرتے ہو اور تم ہر قسم کی برائی کو اپنے معاشرے میں کرنے دیتے ہو۔" اپنے لوگوں کا واحد ردّ عمل ان کا یہ کہنا تھا کہ "ہمارے پاس خدا کا اعذاب لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔"