قرآن 29:29 — مکڑی (العنکبوت)
أَئِنَّكُم لَتَأتونَ الرِّجالَ وَتَقطَعونَ السَّبيلَ وَتَأتونَ فى ناديكُمُ المُنكَرَ ۖ فَما كانَ جَوابَ قَومِهِ إِلّا أَن قالُوا ائتِنا بِعَذابِ اللَّهِ إِن كُنتَ مِنَ الصّٰدِقينَ
" تم مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہو، تم راہزنی کا ارتکاب کرتے ہو اور تم ہر قسم کی برائی کو اپنے معاشرے میں کرنے دیتے ہو۔" اپنے لوگوں کا واحد ردّ عمل ان کا یہ کہنا تھا کہ "ہمارے پاس خدا کا اعذاب لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔"
[29:28] لوط نے اپنی قوم سے کہا کہ ،"تم ایسی معیوب حَرکَت کا ارتکاب کرتے ہو، دنیا میں کسی نے بھی تم سے پہلے اسے نہیں کیا ہے۔
[29:30] اس نے کہا کہ ، "میرے پروردگار مجھے ان ظالم لوگوں پر فتح عطا کر۔"