Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:30 — مکڑی (العنکبوت)

اس نے کہا کہ ، "میرے پروردگار مجھے ان ظالم لوگوں پر فتح عطا کر۔"

[29:29] " تم مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہو، تم راہزنی کا ارتکاب کرتے ہو اور تم ہر قسم کی برائی کو اپنے معاشرے میں کرنے دیتے ہو۔" اپنے لوگوں کا واحد ردّ عمل ان کا یہ کہنا تھا کہ "ہمارے پاس خدا کا اعذاب لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔"

[29:31] جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس( اسحاق کی پیدائش کے بارے میں) بشارت لے کر گئے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ، "ہم اُس شہر کے لوگوں (سدوم) کو ہلاک کرنے کے لئے جارہے ہیں۔ کیونکہ اس کے لوگ ظالم ہو چکے ہیں۔"