Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:2 — مکڑی (العنکبوت)

کیا تمہارا یہ خیا ل ہے کہ لوگوں کو یہ کہے چھوڑ دیا جائے گا کہ " ہم ایمان لائے ہیں"، بغیر آزمائش میں ڈالے؟

[29:1] ا۔ل۔م۔*

[29:3] ہم نے اِن سے پہلے اُن کا امتحان لیا جو ان سے پہلے تھے، کیونکہ خدا اُن میں امتیاز کرے گا جو سچے ہیں اور وہ ان کوبے نقاب کر ے گا جو جھوٹے ہیں۔