قرآن 29:3 — مکڑی (العنکبوت)
ہم نے اِن سے پہلے اُن کا امتحان لیا جو ان سے پہلے تھے، کیونکہ خدا اُن میں امتیاز کرے گا جو سچے ہیں اور وہ ان کوبے نقاب کر ے گا جو جھوٹے ہیں۔
[29:2] کیا تمہارا یہ خیا ل ہے کہ لوگوں کو یہ کہے چھوڑ دیا جائے گا کہ " ہم ایمان لائے ہیں"، بغیر آزمائش میں ڈالے؟
[29:4] کیا وہ جنہوں نے گناہوں کا ارتکاب کیا یہ سوچتے ہیں کہ وہ کبھی بھی ہمیں بےوقوف بناسکتے ہیں؟ بیشک ان کا فیصلہ غلط ہے۔