قرآن 29:4 — مکڑی (العنکبوت)
کیا وہ جنہوں نے گناہوں کا ارتکاب کیا یہ سوچتے ہیں کہ وہ کبھی بھی ہمیں بےوقوف بناسکتے ہیں؟ بیشک ان کا فیصلہ غلط ہے۔
[29:3] ہم نے اِن سے پہلے اُن کا امتحان لیا جو ان سے پہلے تھے، کیونکہ خدا اُن میں امتیاز کرے گا جو سچے ہیں اور وہ ان کوبے نقاب کر ے گا جو جھوٹے ہیں۔
[29:5] جو کوئی بھی خدا سے ملنے کی اُمید رکھتا ہے، (اسے یہ معلوم ہو جانا چاہیے) کہ خدا کے ساتھ ایسی ملاقات یقیناً واقع ہو کر رہے گی۔ وہ سننے والا، عالمِ کُل ہے۔