Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:36 — مکڑی (العنکبوت)

مدین کے لیے ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔ اس نے کہا کہ، "اے میرے لوگو، تم خدا کی عبادت کرو اورآخرت کے دن کی جستجو کرو اور زمین پر بد عنوانی سے نہ پھرو۔"

[29:35] ہم نےان کے کچھ کھنڈرات کھڑے چھوڑ دیے، ان لوگوں کے لئےبطور ایک بڑا سبق بنا کر جو سمجھتے ہیں۔

[29:37] انہوں نے اس نے کفر کیا اور اس کے نتیجے میں, زلزلے نے انہیں ہلاک کر ڈالا؛ وہ اپنے گھروں میں صبح ہونے تک مردہ پڑےرہ گئے ۔