قرآن 29:35 — مکڑی (العنکبوت)
ہم نےان کے کچھ کھنڈرات کھڑے چھوڑ دیے، ان لوگوں کے لئےبطور ایک بڑا سبق بنا کر جو سمجھتے ہیں۔
[29:34] " ہم اس شہر کے لوگوں کے اوپر آسمان سے ایک آفت برسائیں گے، ان کی بدکاری کے نتیجے میں۔"
[29:36] مدین کے لیے ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔ اس نے کہا کہ، "اے میرے لوگو، تم خدا کی عبادت کرو اورآخرت کے دن کی جستجو کرو اور زمین پر بد عنوانی سے نہ پھرو۔"