قرآن 29:34 — مکڑی (العنکبوت)
" ہم اس شہر کے لوگوں کے اوپر آسمان سے ایک آفت برسائیں گے، ان کی بدکاری کے نتیجے میں۔"
[29:33] جب ہمارے پیغمبر لوط کے ہاں پہنچے، ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی، اور وہ ان کی موجودگی سے شرمندہ ہوا۔ لیکن انہوں نے کہا، "ڈرو بلکل نہیں، اور فکر مت کرو۔ ہم تمہیں اور تمہارے خاندان والوں کو بچا لیں گے، سوائے تمہاری بیوی کے؛ وہ برباد ہے ۔
[29:35] ہم نےان کے کچھ کھنڈرات کھڑے چھوڑ دیے، ان لوگوں کے لئےبطور ایک بڑا سبق بنا کر جو سمجھتے ہیں۔