Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:33 — مکڑی (العنکبوت)

جب ہمارے پیغمبر لوط کے ہاں پہنچے، ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی، اور وہ ان کی موجودگی سے شرمندہ ہوا۔ لیکن انہوں نے کہا، "ڈرو بلکل نہیں، اور فکر مت کرو۔ ہم تمہیں اور تمہارے خاندان والوں کو بچا لیں گے، سوائے تمہاری بیوی کے؛ وہ برباد ہے ۔

[29:32] اس نے کہا کہ، "لیکن لوط وہاں رہائش پذیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ، "ہم پوری طرح آگاہ ہیں ہر اس شخص کے بارے میں جو وہاں مقیم ہے۔ ظاہر ہے ہم اسے اور اس کے خاندان والوں کو بچا لیں گے، سوائے اس کی بیوی کے ؛ وہ برباد ہے ۔

[29:34] " ہم اس شہر کے لوگوں کے اوپر آسمان سے ایک آفت برسائیں گے، ان کی بدکاری کے نتیجے میں۔"